Seeking forgiveness and safety

Seeking forgiveness and safetyبخشش و سلامتی کا سوال

اَللّٰهُمَّ كَمَا بَعَثْتَ فِيْنَا نَبِيَّكَ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم فَاعْمُرْلَـــنَا مَنَازِلَــنَا وَلَا تُؤَاخِذْنَا بِسُوْءِ فِعْلِنَا وَلَا تُهْلِكْنَا بِخَطَايَانَا يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ .سَلَامٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَحِيْمٍ. حَصَّنْتُ نَفْسِىْ وَ اَهْلِىْ وَمَالِىْ وَوَلَدِىْ بِاللهِ الـْحـَىِّ الْقَيُّومِ ، الَّذِىْ لَا يَمُوْتُ اَبَدًا ، وَرَفَعَ اللهُ عَنَّا السُّوْءَ وَلْاَذَى بِاَلْفِ اَلْفِ اَلْفِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِ.

O Allah, just as You have sent among us Your Prophet Muhammad (peace be upon him), make our homes flourish for us, and do not hold us accountable for our misdeeds that we have committed, and do not destroy us due to our mistakes, O Most Merciful of the merciful. And "Peace" a word from a Merciful Lord. I fortify myself, my family, my wealth, and my children in Allah, the Ever-Living, the Sustainer of all existence, the One who never dies. And Allah removed all evil and harm from us, thousands and thousands and thousands of times, there is no might and no power except from him.

اے اللہ! جس طرح تو نے اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہماری طرف مبعوث فرمایا ہے پس ہمارے گھروں کو بھی آباد فرما اور ہمارے غلط کاموں کی وجہ سے ہم سے مواخذہ نہ کر لے، اے ارحم الراحمین! ہماری غلطیوں کی وجہ سے ہمیں ہلاک نہ کر اور سلامتی ہو رب رحیم کی طرف سے ۔ مضبوط کیا میں اپنی جان ،اپنے اہل خانہ ،اپنے مال اور اپنی اولاد کو، زندہ اور قائم رہنے والے اللہ کے ساتھ، جسے کبھی موت نہ آئے گی۔اور اللہ نے دور فرما دیا ہم سے برائی اور تکلیف کو بیس لاکھ کی تعداد میں ، اللہ بزرگ و برتر کی توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔

Found in