اَللّٰهُمَّ قَاتِلِ الْكَفَرَةَ مِنَ الَّذِيْنَ يُكَذِّبُوْنَ رُسُلَكَ وَيَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِيْلِكَ وَاجْعَلْ عَلَيْهِمْ رِجْزَكَ وَعَذَابَكَ. اَللّٰهُمَّ قَاتِلِ الْكَفَرَةَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتَابَ اِلٰهَ الْحَقِّ
O Allah, combat the disbelievers; those who deny Your messengers, and avert (people) from Your path, Place upon them Your plague and Your punishment. O Allah, combat the disbelievers who were given the Scripture; O the One True Allah!
اے اللہ! ہلاک کر ان کافروں کو جو تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور لوگوں کو تیرے راستے سے روکتے ہیں اور اپنی گرفت اور عذاب ان پر مسلط کر۔ اے اللہ! اے حقیقی مشکل کشا! ہلاک کر ان کافروں کو جو اہل کتاب میں سے ہیں۔