Seeking mercy, blessings, and sustenance

Seeking mercy, blessings, and sustenanceرحمت برکت اور رزق کا سوال

اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ اِلَيْنَا الْاِيْمَانَ وَزَيِّنْهُ فِىْ قُلُوْبِنَا وَكَـــرِّهْ اِلَيْنَا الْكُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْيَانَ وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِيْنَ.

O Allah, make faith beloved to us, and adorn it in our hearts, and make us detest disbelief, wickedness, and disobedience, and make us among the guided ones.

اے اللہ !ہمارے دلوں میں ایمان محبوب بنا اور اسے ہمارے سینوں میں خوبصورت اور مزین فرما اور ہمارے دلوں میں کفر، فسق و فجور اور نافرمانی کو ناپسندیدہ بنا اور ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں میں داخل فرما۔

Found in