Affirming Allah’s Absolute Control

Affirming Allah’s Absolute Controlاللہ کے کامل اختیار اور تصرف کا اقرار

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ لَا قَابِضَ لِمَا بَسَطْتَ وَلَا بَاسِطَ لِمَا قَبَضْتَ وَلَا هَادِىَ لِمَنْ اَضْلَلْتَ وَلَا مُضِلَّ لِمَنْ هَدَيْتَ وَلَا مُعْطِىَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَيْتَ ، وَلَا مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ وَلَا مُبَاعِدَ لِمَا قَرَّبْتَ. اَللّٰهُمَّ ابْسُطْ عَلَيْنَا مِنْ بَــــــَركَاتِكَ وَرَحـْمَـــتــِكَ وَرِزْقِكَ. اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ النَّعِيْمَ يَوْمَ الْعَيْلَةِ وَالْاَمْنَ يَوْمَ الْخَوْفِ. اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ عَائِذٌ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا اَعْطَيْتَنَا وَ مِنْ شَرِّ مَا مَنَعْتَنَا.

O Allah, to You belongs all praise. None can withhold what You grant, and none can grant what You withhold. None can guide whom You leave astray, and none can misguide whom You guide. None can give what You prevent, and none can prevent what You give. None can bring near what You keep distant, and none can distance what You bring near. O Allah, bestow upon us Your blessings, Your mercy, and Your sustenance. O Allah, I ask You for bliss during the day of poverty and security in the day of fear. O Allah, I seek refuge in You from the evil of what You have given us and from the evil of what You have withheld from us.

اے اللہ! تمام قسم کی تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں، جس کا رزق تو وسیع کر دے اسے سمیٹنے والا کوئی نہیں اور جس کا رزق تو تنگ کر دے اسے وسیع کرنے والا کوئی نہیں ، جسے تو گمراہ کر دے اسے ہدایت دینے والا کوئی نہیں اور جسے تو ہدایت عطا فرما دے اسے گمراہ کرنے والا کوئی نہیں ، جس سے تو اپنا ہاتھ روک لے اسے دینے والا کوئی نہیں اور جسے تو عنایت فرما دے اس سے روکنے والا کوئی نہیں ،جسے تو اپنے سے دور کر دے اسے قریب کرنے والا کوئی نہیں اور جسے تو اپنا مقرب بنا لے اسے دور کرنے والا کوئی نہیں۔ اے اللہ! اپنی رحمتوں ،برکتوں اور رزق کے دروازے ہم پر کھول دے۔ اے اللہ !میں سوال کرتا ہوں نعمتوں کا تنگی کے دن اور امن کا خوف کے دن۔ اے اللہ !میں پناہ مانگتاہوں اس چیز کے شر سے جو تو نے ہمیں عنایت فرمائی ہے اور اس چیز کے شر سے جو تو نے ہمیں نہیں دی۔

Found in