اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ ضَعِيْفٌ فَقَوِّنِىْ فِىْ رِضَاكَ ، وَ خُذْ اِلَى الْـخَيْرِ بِنَاصِيَتِىْ وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ مُنْتَهىٰ رَجَائِىْ.
O Allah, I am weak, so strengthen me for the sake of Your pleasure, and guide me towards goodness by my forelock, and make Islam the focus of my hopes.
اے اللہ !میں کمزور ہوں مجھے اپنی رضا کے لیے مضبوط فرما اور میری پیشانی بھلائی کے لیے پکڑ لے اور اسلام کو میری امیدوں اور تمناؤں کا مرکز بنا۔