Seeking forgiveness

Seeking forgivenessاستغفار

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ وَلَكَ الْمُلْكُ كُلُّهُ وَ بِيَدِكَ الْخَيْرُ كُلُّهُ وَاِلَيْكَ يُرْجَعُ الْاَمْرُ كُلُّهُ عَلَانِـيــَتُهُ وَ سِرُّهُ ، فَاَهْلًا اَنْتَ اَنْ تُحْمَدَ اِنَّكَ عَلىٰ كُلِّ شَىْءِ قَدِيْرٌ.

O Allah, to You belongs all praise, and to You belngs all Sovereignty, and in Your hand is all goodness. And to You all matters return, be they open or secret. You are worthy of all praise; indeed, You have power over all things.

اے اللہ ! تمام قسم کی تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں اور زمین و آسمان کی بادشاہت تیرے ہی لیے ہیں اور تمام قسم کی بھلائیاں تیرے ہی ہاتھ میں ہیں اور تمام امور خواہ پوشیدہ ہوں یا ظاہر ،تیری ہی طرف لوٹنے والے ہیں ۔پس تو اس لائق ہے کہ تیری تعریف کی جائے کیونکہ تو ہر چیز پر قادر مطلق ہے۔

Found in