اَعُوْذُ بِاللهِ مِمَّا اسْتَعَاذَ بِهِ مُوْسٰى وَ عِيْسٰى وَ اِبْرَاهِيْمُ الَّذِىْ وَفّٰى وَ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَ ذَرَأَ وَبَرَأَ وَ مِنْ شَرِّ اِبْلِيْسَ وَ جُنُوْدِهِ وَ مِنْ شَرِّ مَا يُتَّقٰى.
I seek refuge in Allah what Musa, Isa, and Ibrahim sought refuge from, and from the evil of that which He has created, originated, and brought into existence. And I seek refuge in Allah from the harm of Satan and his armies, and from the evil of that which is feared.
میں اللہ سے پناہ مانگتا ہوں اس چیز سے جس سے پناہ مانگی حضرت موسی اور عیسی نے ، اور پناہ مانگی حضرت ابراہیم نے،جس نے بندگی کا حق ادا کردیا اور اس چیز کے شر سے جو پیدا ہوئی اور عدم سے وجود میں آئی اور شیطان اور اس کے لشکر سے اور اس چیز سے ،جس سے ڈرا جاتا ہے۔