اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ قُلْتَ وَقَوْلُكَ الْحَقُّ اُدْعُوْنِىْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ. اَللّٰهُمَّ هذَا الدُّعَاءُ وَعَلَيْكَ الْاِجَابَةُ وَ هذَا الْجَهْدُ وَ عَلَيْكَ التُّكْلَانُ ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِكَ.
O Allah! Indeed You have said, and Your word is the Truth: call upon me, I will respond to You. O Allah! here is (my) supplication, and upon You is (its) acceptance. This is (my) effort, and upon You is (my) reliance. There is no power or strength except with You.
اے اللہ! تو نے کہا اور تیراکہنا حق ہے کہ مجھے پکارو ،میں تمہاری دعا کو قبول کروں گا۔ اے اللہ ! ہماری یہ دعا ہے اور تجھ پر ہے اس کا قبول کرنا، یہ ہماری محنت ہے ، تجھ ہی پر بھروسہ ہے ، تیری توفیق کے بغیر نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔