سُبْحَانَ مَنْ تَعَطَّفَ بِالْعِزِّ وَقَالَ بِهِ ، سُبْحَانَ مَنْ لَبِسَ الْمَجْدَ وَتَكَرَّمَ بِهِ ، سُبْحَانَ مَنْ لَّا يَنْبَغِىْ التَّسْبِيْحُ اِلَّا لَهُ ، سُبْحَانَ ذِى الْفَضْلِ وَالنِّعَمِ سُبْحَانَ ذِى الْمَجْدِ وَالْكَرَمِ ، سُبْحَانَ الَّذِىْ اَحْصٰى كُلَّ شَىْءٍ عِلْمُهُ.
Glory be to the One who has shown compassion with might, and He declared it. Glory be to the One who has adorned majesty and honored it. Glory be to the One whom praise is befitting for none but Him. Glory be to the Possessor of bounty and blessings. Glory be to the Possessor of grandeur and generosity. Glory be to the One whose knowledge encompasses everything.
پاک ہے وہ ذات جو مہربان ہےعزت سے،اور اس کا قول بھی ہے۔ پاک ہے وہ ذات جس نے مجدد شرف کو اپنے اوپر لازم کیا ہے اور کرم کرتا بھی ہے ۔ پاک ہے وہ ذات جس کے بغیر کوئی بھی تسبیح کے لائق نہیں۔پاک ہے وہ ذات جو صاحب فضل اور صاحب انعام ہے، پاک ہے وہ ذات صاحب مجدد و کرم ہے ۔ پاک ہے وہ ذات جس کے علم نے ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے۔