اَللّٰهُمَّ مَا قَصَّرَ عَنْهُ رَأيِى وَ ضَعُفَ عَنْهُ عَمَلِىْ وَ عِلْمِىْ وَ لَمْ تَبْلُغْهُ مَسْأَلَتِىْ مِنْ خَيْرٍ وَعَدْتَهُ اَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ ، اَوْ خَيْرٍ اَنْتَ مُعْطِيْهِ اَحَدًا مِنْ عِبَادِكَ ، فَاِنِّىْ اَرْغَبُ اِلَيْكَ فِيْهِ وَاَسْاَلُكَ اِيَّاهُ بِرَحْمَتِكَ يَا رَبَّ اْلعَالَمِيْنَ.
O Allah, whatever weak judgment I have made, and my deeds and knowledge have lacked, and my request for goodness has not reached, which You have promised to any of Your creation, or any good that You bestow upon any of Your servants, I implore You for it and ask You for it through Your mercy, O Lord of the worlds.
اے اللہ! تمام جہانوں کے پروردگار! میری رائے ناقص ،میرا علم و عمل کمزور، تو نے اپنی مخلوق میں سے جس سے بھی کسی خیر خواہی کا وعدہ فرمایا ہے یا اپنے خاص بندوں میں سے جس کو کوئی بھلائی دینا چاہتا ہے میں بھی تیری رحمت کے وسیلے سے اس خیر خواہی کا مشتاق اور طلب گار ہوں، اگرچہ میرا سوال وہاں تک نہ پہنچا ہو۔