Seeking salvation from punishment

Seeking salvation from punishmentعذاب سے نجات کا سوال

اَللّٰهُمَّ اُنْزِلُ بِكَ حَاجَتِىْ وَاِنْ قَصُرَ رَأْيـِىْ وَضَعُفَ عِلْمِىْ وَعَمَلِىْ اِفْتَقَرْتُ اِلىٰ رَحْمَتِكَ فَاَسْاَلُكَ يَا قَاضِىَ الْاُمُوْرِ وَ يَا شَافِىَ الصُّدُوْرِ كَمَا تُجِيْرُ بَيْنَ الْبُحُوْرِ اَنْ تُجِيْرَنـِىْ مِنْ عَذَابِ السَّعِيْرِ وَ مِنْ فِتْنَةِ الْقُبُوْرِ وَمِنْ دَعْوَةِ الثُّبُوْرِ.

O Allah! I put afore my need, inspite of the weakness of my judgment, and weakness of my knowledge and actions. I am in dire need of Your mercy. So I ask You, O the settler of all affairs! and O the curer of hearts! Just as You separate (two) seas, distant me from the punishment of Fire, and from the trial of graves, and from crying out for destruction

اے اللہ !میں اپنی حاجت اور ضرورت تیرے سامنے پیش کرتا ہوں اگرچہ میری رائے ناقص اور میرا علم و عمل کمزور ہے تاہم میں تیری رحمت کا محتاج ہوں۔ اےتمام امور کے فیصلہ کرنے والے،دلوں کو شفاء عطا فرمانے والے ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے کہ جس طرح تو دو سمندروں کو دور رکھتا ہے اسی طرح مجھے جہنم کے عذاب اور قبر کے فتنوں سے دور رکھ اور ایسی دعا سے دور رکھ جس سے محرومی ہو۔

Found in