اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ الْفَوْزَ يَوْمَ الْقَضَاءِ وَعَيْشَ السُّعَدَاءِ وَ مَنْزِلَ الشُّهَدَاءِ وَمُرَافَقَةَ الْاَنْبِيَاءِ وَالنَّصْرَ عَلىَ الْاَعْدَاءِ.
O Allah! I ask You for success on the Day of Judgment, a prosperous life, the station of the martyrs, the companionship of the prophets, and victory over the enemies.
اے اللہ !میں فیصلے کے دن کامیابی ، نیک لوگوں جیسی زندگی ،شہداء کا مرتبہ ، انبیاء کی رفاقت اور دشمنوں پر فتح و کامرانی کا طلب گار ہوں۔