Seeking Allah's mercy

Seeking Allah's mercyاللہ تعالی سے اسکی رحمت کا سوال

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ رَحْمَةً مِنْ عِنْدِكَ تَهْدِىْ بِـهَا قَلْبِىْ وَتَجْمَعُ بِـهَا اَمْرِىْ وَتَلُمُّ بِهَا شَعَثِىْ وَ تَحْفَظُ بِـهَا غَائِبِىْ ، وَ تَرْفَعُ بِهَا شَاهِدِىْ ، وَ تُبَيِّضُ بـِهَا وَجْهِىْ وَتُزَكِّىْ بـِهَا عَمَلِىْ وَتُلْهِمُنِىْ بِهَا رُشْدِىْ وَتَرُدُّ بِهَا اُلْفَتِىْ وَتَعْصِمُنِىْ بِهَا مِنْ كُلِّ سُوْءٍ.

O Allah, I ask You for mercy from You, by which You guide my heart, unite my affairs, put in order my disarray, through which You protect that which I am absent from,elevate my presence and through which You whiten my face, and purify my deeds, inspire my guidance, repel my adversaries, and protect me through it from all evil.

اے اللہ !میں تیری رحمت کا طالب ہوں تا کہ تو اس کے ذریعے میرے دل کو ہدایت بخشے ، میرے تمام امور کو جمع کرے، میرے پراگندہ کاموں کو درست کرے، میرے غریب الوطن کی حفاظت کرے، میرے حاضر کو بلند کرے، میرے چہرے کو روشن کرے ، میرے عمل میں پاکیزگی پیدا کرے، میری ہدایت کو میرے لیے مقدر فرما دے، میری محبت لوٹا دے اور مجھے ہر برائی سے محفوظ رکھے۔

Found in