Seeking forgiveness

Seeking forgivenessمغفرت کا سوال

اَللّٰهُمَّ لَا تَدَعْ لَنَا ذَنْبًا اِلَّا غَفَرْتَهُ ، وَلَا عَيْبًا اِلَّا سَتَرْتَهُ وَلَا هَمًّا اِلَّا فَرَّجْتَهُ وَلَا دَيْنًا اِلَّا قَضَيْتَهُ ، وَلَا حَاجَةً مِنْ حَوَائِجِ الدُّنْيَا وَالْاخِرَةِ هِىَ لَكَ رِضًا وَلَنَا صَلَاحًا اِلَّا قَضَيْتَهَا يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ.

O Allah! Do not leave for us any sin but that You forgive it, neither a fault but that You conceal it, nor a distress but that You relieve it, nor a debt but that You settle it, nor any need, whether of this world or the Hereafter, which brings Your Pleasure, and is good for us, but that You fulfill it. O Most Merciful of the Merciful.

اے اللہ! اے ارحم الراحمین! نہ چھوڑ ہمارے کسی گناہ کو ، الّا یہ کہ اسے معاف فرما دے ،اور نہ کسی عیب کو،الّا یہ کہ اسے ڈھانک دے ،اور نہ کسی غم کو ،الّا یہ کہ اسے دور فرما دے اور نہ قرض کو ، الّا یہ کہ اسے اتار دے اور نہ کوئی دنیاوی اور اخروی حاجت کو ،جس میں تیری رضا اور ہمارے لیے بہتری ہو ، الّا یہ کہ اسے پورا کر دے۔

Found in