Al Wird ul Musaffa Al Mukhtar

اَللّٰهُمَّ اقْسِمْ لَنـَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَيْنَنَا وَ بَيْنَ مَعْصِيَتِكَ وَ مِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْيَقِيْنِ مَا تُـهَوِّنُ بِهِ عَلَيْنَا مَصَائِبَ الدُّنْيَا وَ مَتِّعْنَا بَاَسْمَاعِنَا وَاَبْصَارِنَا وَقُوَّاتِنَا مَا اَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْهَا الْوَارِثَ مِنَّا وَاجْعَلْ ثَأْرَنَا عَلىٰ مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلىٰ مَنْ عَادَانَا ، وَلَا تَجْعَلِ الدُّنْيَا اَكْبَرَ هَمِّنَا وَلَا مَبْلَغَ عِلْمِنَا وَلَا تَجْعَلْ مُصِيْبَتَنَا فِىْ دِيْنِنَا وَلَا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا بِذُنُوْبِنَا مَنْ لَا يَخَافُكَ فِيْنَا وَلَا يَرْحَمُنَا.

O Allah! grant us a portion of Your fear, that which stands firm between us and Your disobedience, (and grant us) Your obedience, that which will lead us to Your Jannah, and (grant us) from certainty what will lighten for us the trials of this world. And benefit us with our hearing, and our sight, and our strengths as long as You keep us alive, and make (all our faculties) inherit from us. And grant us (the ability to) avenge those who oppress us, and help us against those who have animosity towards us. And do not make the world our greatest concern, nor the sum of our knowledge, and do not put us to tri

اے اللہ! ہم کو اپنا ڈر نصیب فرما جو حائل ہو جائے ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان ، اور اپنی اطاعت نصیب فرما جو پہنچا دے ہم کو تیری جنت میں ، اور ایسا یقین عطافرما جس سے دنیا کی مشکلات آسان ہو جائیں ہمارے کانوں، آنکھوں اور قوت سے فائدے نصیب فرما جب تک ہم زندہ رہیں اور ان میں سے ہر ایک کو ہمارا وارث بنا ، اور کر ہمارا بدلہ اس شخص پر جو ہم پر ظلم کرے، ہماری مدد کر ہمارے دشمن پر اور نہ کر ہماری مصیبت ہمارے دین میں ،اور دنیا کو ہمارے غم کی چیز اور ہمارا مبلغ علم نہ بنا، اور نہ مسلط کر ہم پر ہمارے گناہوں کی وجہ سے اس شخص کو جو ہم پر رحم نہ کرے اور نہ ہی وہ تجھ سے ڈرے۔

Found in