اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَنَا وَ ارْحَمْنَا، وارْضَ عَنَّا، وَتَقَبَّلْ مِنَّا، اَدْخِلْنَا الْجَنَّةَ ، ونَجِّنَا مِنَ النَّارِ وَاَصْلِحْ لَنـَا شَاْنَنَا كُلَّهُ.
O Allah! forgive us, and have mercy upon us, and be pleased with us, and accept from us. Enter us into Jannah, and save us from the Fire. And rectify for us all our affairs.
اے !اللہ ہمیں بخش، ہم پر رحم فرما ،ہم پر راضی ہو جا ، ہمارے اعمال کو قبول فرما ، ہمیں جنت میں داخل فرما ، آگ سے نجات عطا فرما اور ہمارے تمام امور کی اصلاح فرما۔