Prayer for steadfastness and acceptance

Prayer for steadfastness and acceptanceثابت قدمی اور قبولیت کے لیے دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ خَيْرَ الْمَسْأَلَةِ وَ خَيْرَ الدُّعَاءِ وَ خَيْرَ النَّجَاحِ ، وَ خَيْرَ الثَّوَابِ. وَثَبِّتْنِىْ وَثَقِّلْ مَوَازِيْنِىْ وَحَقِّقْ اِيْمَانِىْ، وَارْفَعْ دَرَجَتِىْ وَتَقَبَّلْ صَلَاتِىْ وَاغْفِرْ خَطِيْئَاتِىْ وَاَسْاَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلىٰ مِنَ الْجَنَّةِ. آمِيْن .

O Allah! I ask You the best of requests, and the best of supplications, and the best of success, and the best of rewards; and keep me steadfast, and make my scales heavy, and affirm my faith, and elevate my rank, and accept my prayer, and forgive my mistakes, and I ask You (to grant me) the highest ranks in Jannah.

اے اللہ !میں سوال کرتا ہوں عمدہ سوال اور بہترین دعا کا ، بہترین کامیابی اور اچھے اجر کا ، مجھے ثابت قدم رکھ، میری نیکیوں کے پلڑے کو بھاری فرما ، میرے ایمان کو مضبوط اور درجات کو بلند فرما ، میری نمازوں کو قبول اور میری خطاؤں کو معاف فرما ۔اور جنت میں بلند و بالا مقامات کا طلب گار ہوں۔آمین

Found in