اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ اَحَبَّ اِلَىَّ مِنْ نَفْسِىْ وَاَهْلِىْ وَ مَالِىْ وَوَلَدِىْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ عَلَى الظَّمَأِ.
O Allah! Make Your love more beloved to me than my own self, and my family, and my wealth, and my children, and than cold water while being thirsty.
اے اللہ! اپنی محبت کو میرے ہاں میری جان، میرے اہل و عیال ،میرے مال و دولت اور پیاس کے وقت ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب فرما دے۔