اَللّٰهُمَّ اَلْهِمْنِىْ رُشْدِىْ وَقِنِىْ شَرَّ نَفْسِىْ، اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ فِعْلَ الْخـَيْرَاتِ وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ وَحُبَّ الْمَسَاكِيْنَ وَاَنْ تَغْفِرَلِىْ وَتَرْحَمَنِىْ وَاِذَا اَرَدْتَ بِعِبَادِكَ فِتْنَةً فَتَوَفَّنِىْ اِلَيْكَ مِنْهَا غَيْرَ مَفْتُوْنٍ.
O Allah! Inspire in me my right course, and save me from the evil of my soul. O Allah! I ask You (to grant me the tawfīq to perform) good deeds, and to leave (all) bad deeds, and love for the poor, and that You forgive me, and have mercy upon me. And when You decide to put Your servants through trials, call me to You without being tested.
اے اللہ! میری ہدایت مجھے عطا فرما، اور میرے نفس کی شرارتوں سے مجھے محفوظ رکھ۔ اے اللہ! میں اچھے کام کرنے، برے کام چھوڑنے اور مساکین سے محبت کا سوالی ہوں، اور یہ کہ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور جب تو اپنے بندوں پر کسی آزمائش کا ارادہ کرے تو بغیر کسی آزمائش کے مجھے اپنے پاس بلا لے۔