اَللّٰهُمَّ اَصْلِحْ لِىْ دِيْنِىَ الَّذِىْ هُوَ عِصْمَةُ اَمْرِىْ وَاَصْلِحْ لِىْ دُنْيَاىَ الَّتِىْ فِيْهَا مَعَاشِىْ وَاَصْلِحْ لِىْ آخِرَتِىْ ، الَّتِىْ اِلَيْهَا مَعَادِىْ وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةً لِّىْ فِىْ كُلِّ خَيْرٍ وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِىْ مِنْ كُلِّ شَرٍّ
O Allah! Rectify my religion, which safeguards my affairs, and rectify for me my worldly life, wherein lies my livelihood . And rectify for me my Hereafter, which is my final destination. Make (my) life an increase for me in every good, and make death a relief for me from every evil.
اے اللہ! میرے دین کی اصلاح فرما جو میرےتمام امور کا محافظ ہے۔ اور میری دنیا کی اصلاح فرما، جس میں میری گذران ہے، اور آخرت کی اصلاح فرما جہاں مجھے لوٹ کر جانا ہے اور میری زندگی کو زیادہ کر ہر بھلائی میں، اور میری موت کو ہر شر سے آسان فرما۔