اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْاَخْلَاقِ وَالْاَعْمَالِ وَالْاَهْوَاءِ وَالْاَدْوَاءِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِالْعَدُوِّ وَشَمـَاتَةِ الْعِبَادِ.
O Allah! Indeed I seek refuge in You from bad manners, (bad) deeds and desires, and (bad) illnesses. And I seek refuge in You from being overcome by debt, and from being overpowered by the enemy, and from rejoicing of people (against me).
اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تجھ سے برے اخلاق و اعمال سے، بری خواہشات اور مہلک بیماریوں سے، اور پناہ مانگتا ہوں تجھ سے قرض کے غلبے، دشمن کے دباؤ، اور لوگوں کی ہنسی سے۔