اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عِلْمٍ لَّا يَنْفَعُ وَقَلْبٍ لَّا يَخْشَعُ وَنَفْسٍ لَّا تَشْبَعُ وَدَعْوَةٍ لَّا يُسْتَجَابُ لَهَا.
O Allah! Indeed I seek refuge in You from knowledge which does not benefit, and from heart which does not fear, and from a soul which is not satiated, and from a prayer which is not answered.
اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تجھ سے، ایسے علم سے جو فائدہ نہ دے، ایسے دل سے جو نہ ڈرے اور ایسے نفس سےجو سَیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو۔