اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْقَسْوَةِ وَالْغَفْلَةِ وَالذِّلَّةِ وَالْمَسْكَنَةِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفُسُوْقِ وَالشِّقَاقِ وَالسُّمْعَةِ وَالرِّيَاءِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَاْلبَكَمِ وَالْجُذَامِ وَالْحُذَامِ وَسَىِّءِ الْاَسْقَامِ.
O Allah! I seek refuge in You from hard heartedness, heedlessness, humiliation, and destitution. And I seek refuge in You from disbelief, disobedience, opposition, bad reputation and showing off. And I seek refuge in You from deafness, dumbness, leprosy, lethargy and from all fatal diseses.
اے اللہ! میں تجھ سے سختی، غفلت، ذلت اور مسکینی سے پناہ مانگتا ہوں اور کفر، فسق، بدبختی، سُمعہ اور ریاکاری سے بھی پناہ مانگتا ہوں اور گونگے پن، بہرے پن، کوڑھ، کاہلی اور بدترین بیماریوں سے بھی پناہ مانگتا ہوں۔