Masnoon Dua

Masnoon Duaاللہ تعالیٰ کی قدرت کے وسیلے سے دعا کرنا

اَللّٰهُمَّ رَبَّ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ رَبَّنَا وَ رَبَّ كُلِّ شَىْءٍ ، فَالِقَ الْحَبِّ وَالنَّوٰى مُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْاِنْجِيْلِ وَالْفُرْقَانِ، اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ شَىْءٍ اَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهِ اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَيْسَ قَبْلَكَ شَىْءٌ وَاَنْتَ الْآخِرُ فَلَيْسَ بَعْدَكَ شَىْءٌ وَاَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَىْءٌ وَاَنْتَ الْبَاطِنُ فَلَيْسَ دُوْنَكَ شَىْءٌ اِقْضِ عَنِّى الدَّيْنَ وَاَغْنِنِىْ مِنَ الْفَقْرِ.

O Allah! Lord of the heavens and the earth, and Lord of the Great Throne; O our Lord! and Lord of everything, cleaver of grain and date seeds, sender of the Tawrah and the Gospel and the Qur'an! I seek refuge in You from the evil of everything that You are holding by its forelocks; You are the First, there is no one before You, and You are the Last, there is no one after You, and You are the Ascendant, so there is nothing above You, and You are the Intimate, so there is nothing nearer than You. Settle for me my debts and relieve me from poverty.

اے اللہ! زمین اور آسمانوں کے پروردگا ر عرش عظیم کے مالک، ہمارے اور ہر چیز کے پروردگار! دانے اور گٹھلی کے پیداکرنے والے، تورات، انجیل اور فرقان حمید کے نازل کرنے والے، میں پناہ مانگتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جس کی پیشانی تو پکڑے ہوئے ہے، تو ہی اول ہے، تجھ سے پہلے کوئی چیز نہ تھی، تو ہی آخر ہے، تیرے بعد کوئی چیز نہ ہو گی، تو ظاہر ہے تیرے اوپر کوئی چیز نہیں، تو باطن ہے تیرے ورے کوئی چیز نہیں، میرا قرض دور فرما اور تنگدستی سے مجھے نجات دے۔

Found in