Masnoon Dua

Masnoon Duaاللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی گواہی دینا

اَللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ، عَالِـمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ذَاالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ، اِنِّىْ اَعْهَدُ اِلَيْكَ فِىْ ھٰذِہِ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَاُشْهِدُكَ وَ كَفىٰ بِكَ شَهِيْدًا: اِنِّىْ اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلهَ اِلّاَ اَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُوْلُكَ، وَاَشْهَدُ اَنَّ وَعْدَكَ حَقٌّ وَلِقَاءَكَ حَقٌّ وَالْـجَنَّةَ حَقٌّ وَالنَّارَ حَقٌّ وَاَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَا رَيْبَ فِيْهَا وَاَنَّكَ تَبْعَثُ مَنْ فِى الْقُبُوْرِ وَاَنَّكَ اِنْ تَكِلْنِىْ اِلىٰ نَفْسِىْ تَكِلْنِىْ اِلىٰ ضَعْفٍ وَعَوْرَةٍ وَذَنْبٍ وَخَطِيْئَةٍ وَاَنِّىْ لَا اَثِقُ اِلّاَ بِرَحْمَتِكَ فَاغْفِرْلِىْ ذُنُوْبِىْ كُلَّهَا وَتُبْ عَلَىَّ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ.

O Allah! Creator of the heavens and the earth, Knower of the unseen and the seen, Owner of Majesty and Honour; indeed I make (my) covenant with You in this worldly life, and I take You as witness, and sufficient are You as witness: indeed I bear witness that there is no (true) deity except You, You are alone, You have no partners, and that Muhammad is Your servant and Your Messenger. And I bear witness that Your Promise is (the ultimate) truth; and meeting with You is (the ultimate) truth; and paradise is (the ultimate) truth;and fire is (the ultimate) truth; and that the Hour is coming, no doubt about it; and that You shall raise all those in graves; and that if You entrust me to myself, You will be entrusting me to weakness, and defectiveness, and sins and mistakes. And indeed I do not rely (upon anything) other than Your Mercy. So forgive all of my sins, and accept my repentance, indeed You are the Accepting of repentance, the Merciful.

اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، غیب اور حاضر کے جاننے والے، بزرگی اور کرم والے، میں اس دنیاوی زندگی میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں اور تجھے گواہ بناتا ہوں کیونکہ تو ہی بہتر گواہ ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ایسا واحد و یکتا ہے جس کا کوئی شریک نہیں، اور یہ کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور رسول ہیں اور میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ تیرا وعدہ سچا، تیری ملاقات برحق، جنت اور دوزخ حق اور قیامت برپا ہونے والی ہے جس میں کوئی شبہ نہیں، اور تو تمام اہل قبور کو اٹھائے گا۔ اگرتو نے مجھے میرے نفس کے سپرد کر دیا تو کمزور، گنہگار، خطاکاراور ننگ شرافت کے سپرد کرے گا۔ اور میں تو صرف تیری ہی رحمت پر بھروسہ کرتا ہوں، پس میرے تمام گناہ معاف فرما اور میری توبہ قبول فرما، بےشک تو ہی توبہ قبول کرنے والا، بہت مہربان ہے۔

Found in