اَللّٰهُمَّ مَا قُلْتُ مِنْ قَوْلٍ اَوْ حَلَفْتُ مِنْ حَلِفٍ اَوْ نَذَرْتُ مِنْ نَذْرٍ فَمَشِيْــئَــتُكَ بَيْنَ يَدَىْ ذٰلِكَ كُلِّهِ مَا شِئْتَ كَانَ وَمَا لـَمْ تَشَأْ لَمْ يَكُنْ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِكَ.
16. O Allah! Any word that I uttered, or any oath that I swore upon, or any vow that I made (upon myself), Your Will prevails before any of it (comes to pass). Whatever You Will, happens. And whatever You do not Will, does not happen. There is no power or might except with You.
اے اللہ! میں نے جو بات کہی، یا کوئی قسم کھائی، یا کوئی نذر مانی ہے تو میرے اور اس کے درمیان تیری مشیت حائل ہے۔ جو تو چاہےگا وہی ہو گا اور جو تو نہیں چاہے گا وہ ہر گز نہیں ہو سکتا۔ تیرے سوا نہ نیکی کرنے کی طاقت ہے اور نہ برائی سے بچنے کی ہمت۔