Masnoon Dua

Masnoon Duaسستی اور عاجزی سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْهـَمِّ وَالـْحَزَنِ وَاَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَمِنَ الْبُخْلِ وَالـْجُبْنِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ .

O Allah! I seek refuge in You from anxiety and grief, and I seek refuge in You from incapacity and laziness, and from miserliness and cowardice.And I seek refuge in You from being overpowered by debt and from the wrath of men.

اے اللہ !میں تیری پناہ چاہتا ہوں فکر و غم سے ، اور پناہ چاہتا ہوں بے بسی اور سستی سے، اور پناہ چاہتا ہوں بخل اور بزدلی سے ، اور پناہ چاہتا ہوں قرض کے غلبے اور لوگوں کے سخت دباؤ سے۔

Found in