Masnoon Dua

Masnoon Duaسستی اور عاجزی سے پناہ مانگنا

اَللّهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلىٰ اِبْرَاهِيْمَ وَعَلىٰ آلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. وَ بَارِكْ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلىٰ اِبْرَاهِيْمَ وَ اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.

O Allah! Send mercy upon Muhammad, and upon the family of Muhammad, as You sent mercy upon Ibrahim, and upon the family of Ibrahim, indeed You are Praiseworthy and Honorable. And bless Muhammad, and the family of Muhammad, as You blessed Ibrahim and the family of Ibrahim, indeed You are Praiseworthy and Honorable.

اے اللہ! رحم و کرم فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر ، جس طرح تو نے رحم و کرم فرمایا حضرت ابراہیم اور آپ کی آل پر ، بے شک تو ہی بزرگی اور تعریف کے لائق ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر، جس طرح برکت نازل فرمائی تو نے حضرت ابراہیم اور آپ کی آل پر، بے شک تو ہی بزرگی اور تعریف کے لائق ہے ۔

Found in