اَللّٰهُمَّ اَنْتَ اَحَقُّ مَنْ ذُكِرَ وَاَحَقُّ مَنْ عُبِدَ وَاَنْصَرُ مَنْ ابْتُغِىَ وَاَرْاَفُ مَنْ مَلَكَ وَاَجْوَدُ مَنْ سُئِلَ وَاَوْسَعُ مَنْ اَعْطىٰ. اَنْتَ الْمَلِكُ لَا شَرِيْكَ لَكَ وَالْفَرْدُ الَّذِىْ لَا نِدَّ لَكَ كُلُّ شَىْءٍ هَالِكٌ اِلَّا وَجْهُكَ لَنْ تُطَاعَ اِلَّا بِـاِذْنِكَ وَلَنْ تُعْصَىٰ اِلَّا بِعِلْمِكَ تُطَاعُ فَتَشْكُرُ وَتُعْصىٰ فَتَغْفِرُ، اَقْرَبُ شَهِيْدٍ وَاَدْنىٰ حَفِيْظٍ حُلْتَ دُوْنَ النُّفُوْسِ وَاَخَذْتَ بِالنَّوَاصِىْ وَكَتَبْتَ الْآثَارَ وَنَسَخْتَ الْآجَالَ، اَلْقُلُوْبُ لَكَ مُفْضِيَةٌ وَالسِّرُّ عِنْدَكَ عَلَانِيَةٌ اَلْحَلَالُ مَا اَحْلَلْتَ وَالْحَرَامُ مَا حَرَّمْتَ وَالدِّيْنُ مَا شَرَعْتَ وَالْخَلْقُ خَلْقُكَ وَالْعَبْدُ عَبْدُكَ وَاَنْتَ اللهُ الرَّءُوْفُ الرَّحِيْمُ. اَسْاَلُكَ بِنُوْرِ وَجْهِكَ الَّذِىْ اَشْرَقَتْ لَهُ السَّمٰوَاتُ وَالْاَرْضُ وَبِكُلِّ حَقٍّ هُوَ لَكَ. وَبِحَقِّ السَّائِـلِيْنَ عَلَيْكَ : اَنْ تَقْبَلَنِىْ فِىْ هٰذِهِ الْغَدَاةِ وَاَنْ تُجـِيْرَنِىْ مِنَ النَّارِ بِقُدْرَتِكَ.
O Allah! You are most worthy of being remembered, and being worshipped, and You are the most helpful of all those who are sought (for help), and You are the most Gracious of all those who possess (authority), and the most generous of those who are asked (for something), and the most encompassing of those who give. You are the Soveriegn; You have no partners; and (You are) single, You are the one who has no equal. Everything will be destroyed except Your Face. There is absolutely no obedience, but with Your permission. And there is absolutely no disobedience, but that it is in Your knowledge. When obeyed, You appreciate (Your servants), and when disobeyed, You forgive (them). You are the closest Witness and the nearest Guardian. You are closer than all souls, and You have seized (everyone) by the forelocks, and You have recorded all that is put forth, and You have written down all the specified times. Hearts are inclined towards You, and secrets for You are public. Lawful is (only) that which You make lawful and unlawful is that which You declare unlawful. And religion is (only) that which You have legislated. And (all) creation is Your creation, (all) servants are Your servants, and You are Allah, the Most Kind and the Most Merciful. I ask You by the Light of Your Face, by which the heavens and the earth are lit, and (I ask You) by every right that You have, and by the right upon You of all those who ask (You): that You accept me (my deeds) of this morning and You save me from Fire by Your ultimate Power.
اے اللہ جن کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان سب سے زیادحق دار ہے کہ تیرا ذکر ہو جن کی عبادت کی جا رہی ہے تو ان سب سے زیادہ حق دار ہے کہ تیری عبادت ہو، جن کو تلاش کیاجا رہا ہے تو ان سب سے زیادہ مددکرنے والا ہے، جو مالک ہیں تو ان سب سے زیادہ مہربان ہے ،جن سے سوال کیا جاتا ہے تو ان سب سے زیادہ بخشش کرنے والا ہے، جو دیتے ہیں تو ان سب سے زیادہ دینے والا ہے، تو بادشاہ ہے تیرا کوئی شریک نہیں، تو ایسا یکتا ہے جس کا کوئی ہمسر نہیں، تیرے سوا ہر چیز ہلاک ہونے والی ہے۔ تیرے ہی حکم سے تیری اطاعت ہوئی، تیری جو بھی نافرمانی ہوتی ہے وہ تیرے علم میں ہے۔ تیری اطاعت ہوتی ہے تو تو بہترین بدلہ دیتا ہے۔ تیری نافرمانی ہوتی ہے تو تو بخشتا ہے۔ تو قریب تر گواہ ہے، تو ایسا محافظ ہے جو بہت نزدیک ہے۔ تمام لوگوں کے علاوہ تو زیادہ نزدیک ہے، ساری کائنات کی پیشانیاں تیرے ہاتھ میں ہیں ،تمام چیزوں کا علم تو نے لکھا، تمام لوگوں کے دل تیرے ہی محتاج ہیں، ہر قسم کے بھید تیرے نزدیک ظاہر ہیں، حلال وہ جسے تو حلال قرار دے، حرام وہ جسے تو حرام قرار دے، دین وہ جسے تو مشروع قرار دے، ساری مخلوق تیری ہی ہے۔ سارے بندے تیرے ہی ہیں، تو ایسا اللہ ہے جو بہت ہی روٴف و رحیم ہے۔ میں سوال کرتا ہوں تیرے نورانی چہرے کے ساتھ، جس نے آسمانوں اور زمین کو روشن کر رکھا ہے اور ہر اس حق کے ساتھ جو تیرے ہی لیے ہے اور تمام مانگنے والوں کے حق کے ساتھ، کہ تو قبول فرما اسی صبح کو، اور اپنی قدرت کاملہ سے مجھے آگ سے نجات دے۔