يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ يَا بَدِيْعَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ يَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْثُ اَصْلِحْ لِىْ شَاْنِىْ وَلَا تَكِلْنِىْ اِلٰى نَفْسِىْ طَرْفَةَ عَيْنٍ.
O The Ever Living! O the Self-Subsisting & Sutainer of all! O the Originator of the heavens and the earth! O the Owner of Majesty and Honor! There is no true deity except You. By Your mercy, I seek Your help. Rectify for me all my affairs, and do not entrust me to myself even for the blink of an eye.
اے زندہ اور قائم رہنے والے! اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے! اے بزرگی اور عزت والے! تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، میرے لیے تمام حالات کو درست فرما اور ایک لمحہ کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کر۔