سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ مَا شَآءَ اللهُ كَانَ وَمَا لَمْ يَشَاْ لَمْ يَكُنْ . اَعْلَمُ اَنَّ اللهَ عَلىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ وَاَنَّ اللهَ قَدْ اَحَاطَ بِكُلِّ شَىْءٍ عِلْمًا.
Glory be to Allah, and Praise be to Him. There is no power except in Allah. Whatever Allah willed, was doneoccurred, and whatever He does not will, does not happen. I know that Verily Allah is over all things Competent, and that Verily Allah encompasses every thing with knowledge.
پاک ہے اللہ اپنی حمدوں کے ساتھ، اللہ کے سوا نیکی کرنے کی طاقت نہیں، جو اللہ نے چاہا سو ہوا، اور جو نہیں چاہے گا وہ ہر گز نہیں ہو گا، میں یقین رکھتا ہوں کہ بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور بے شک اللہ بلحاظ علم کے ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔