لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ لَهُ الـْمُلْكُ وَلَهُ الـْحَمْدُ وَهُوَ عَلىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ
There is no true deity except Allah Alone. He has no partners; His is the dominion; and for Him is all Praise; and He is over all things Competent.
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے