Morning Supplications

اَللّٰهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ عَالـِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيْكَهُ اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِىْ وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ وَاَنْ اَقْتَرِفَ عَلىٰ نَفْسِىْ سُوْءًا اَوْ اَجُرَّهُ اِلىٰ مُسْلِمٍ اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَصْبَحْتُ اُشْهِدُكَ وَاُشْهِدُ حَمَلَةِ عَرْشِكَ وَ مَلَائِكَتَكَ وَجَمِيْعَ خَلْقِكَ اَنَّكَ اَنْتَ اللهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ وَاَنَّ محمداً عَبْدُكَ وَ رَسُوْلُكَ (ثلاثا)

O Allah! Originator of the heavens and the earth, Knower of the unseen and the seen, Lord of all things, and their Sovereign. I bear witness that there is no true deity except You. I seek refuge in You from the evil of my soul, and from evil of the devil and his shirk; and from committing a wrong against myself or bringing such against another Muslim. O Allah! Indeed I have entered the morning. I take You as witness; and I take as witnesses the bearers of Your Throne, and Your angels, and all of Your creation, that Verily You are Allah, there is no true deity except You; You are Alone; You have no partners; and that Muhammad is Your servant and Your Messenger. (thrice)

اے اللہ ! پیدا کرنے والے آسمانوں اور زمین کے، جاننے والے غائب اور حاضر کے ،ہر چیز کے پروردگار اور مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں اپنے نفس، شیطان اور اس کے پھندوں کی برائیوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور یہ کہ میں اپنی جان یا کسی دوسرے مسلمان کی برائی کروں۔ اے اللہ! میں نے صبح کی ، میں تجھ کو اور تیرے عرش کے اٹھانے والوں کو اور تیرے تمام فرشتوں کو اور تیری ساری مخلوق کو اس بات پر گواہ کرتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں ہے اور یقیناً حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور رسول ہیں۔ (تین بار)

Recite 3 times

0 / 3 · tap the circle to count

-

Found in