Morning Supplications

اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الـْمُـــــــلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالـَمِيْنَ اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْاَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ: فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُوْرَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ. وَاُعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا بَعْدَهُ. اَللّٰهُمَّ بِكَ اَصْبَحْنَا وَبِكَ اَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَيْكَ النُّشُوْرُ اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الـْـمُلْكُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ لَا شَرِيْكَ لَهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ اِلَيْهِ النُّشُوْرُ.

We and the entire dominion have entered a new morning for Allah, Lord of the worlds. O Allah! I ask You the goodness of this day: its triumphs and its victories, its light and its blessings and its guidance. And I seek refuge in You from the evil of that which follows it. O Allah! By Your (permission) we entered the morning, and by Your (permission) we entered the evening; and by Your (permission) we live, and by Your (permission) we die. And to You is our return. We and the entire dominion entered the morning for Allah. And all praise is due to Allah. He has no partners. There is no true deity except Him, and to Him is our return.

ہم نے اور رب العالمین کے سارے ملک نے صبح کی۔اے اللہ!میں تجھ سے اس دن کی بہتری یعنی فتح اور نصرت چاہتا ہوں،اورنور،برکت اور ہدایت کا طلب گار ہوں۔اور تیری پناہ میں آتا ہوں۔اس دن اور اس دن کے بعد ہر آنے والے دن کی برائیوں سے۔اے اللہ!ہم نے صبح کی تیرے نام سے اور تیرے ہی نام سے شام کریں گے۔اور تیرے ہی نام سے زندہ رہیں گے اور تیرے ہی نام سے مریں گے۔اور تیرے ہی حضور اٹھ کر حاضر ہوں گے،ہم نے اور اللہ کے سارے ملک نے صبح کی،اللہ ہی کے لیے ہیں۔تمام تعریفیں،اس کا کوئی شریک نہیں،اور اس کے سوا کوئی معبود نہیں،اور آخر کار اسی کی طرف لوٹنا ہے۔

Found in