بِسْمِ اللّٰهِ ذِی الشَّانِ عَظِیْمِ السُّلْطَانِ شَدِیْدِ الْبُرْھَانِ قَوِیِّ الْاَرْكَانِ مَا شَاءَ اللّٰہُ كَانَ اَعُوْذُبِاللّٰهِ مِنْ كُلِّ شَیْطَانٍ اِنْسٍ وَّ جَانٍّ (ثلاثا)
In the name of Allah, the Possessor of Great Glory, Profound in proofs, Mighty in support. Whatever Allah Wills, is done. I seek refuge in Allah from every devil, of the human and of the jinn.
اللہ کے نام سے جو بڑی شان والا ہے،جس کی سلطنت بہت وسیع ہے جو صاحب برہان اور قوی غلبے والا ہے اس نے جو چاہا سو ہوا،میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں،ہر شیطان سے خواہ وہ انسانوں میں سے ہو یا جنوں میں سے۔(تین بار)
Recite 3 times
0 / 3 · tap the circle to count