Before Starting the talk

Before Starting the talkکلام شروع کرنے سے پہلے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ اَللّٰهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ بِمَا خَلَقْتَنَا، وَرَزَقْتَنَا، وَھَدَیْتَنَا، وَعَلَّمْتَنَا، وَاَنْقَذْتَنَا وَفَرَّجْتَ عَنَّا، لَكَ الْحَمْدُ بِالْاِیْمَانِ وَلَكَ الْحَمْدُ بِالْاِسْلَامِ، وَلَكَ الْحَمْدُ بِالْقُرْآنِ وَلَكَ الْحَمْدُ بِالْاَھْلِ وَالْمَالِ وَالْمُعَافَاۃِ كَبَتَّ عَدُوَّنَا، وَبَسَطْتَ رِزْقَنَا، وَاَظْھَرْتَ اَمْنَنَا، وَجَمَعْتَ فُرْقَتَنَا، وَاَحْسَنْتَ مُعَافَاتَنَا وَمِنْ كُلِّ مَا سَاَلْنَاكَ رَبَّنَا اَعْطَیْتَنَا فَلَكَ الْحَمْدُ عَلَی ذٰلِكَ حَمْدًا كَثِیْرًا، لَكَ الْحَمْدُ بِكُلِّ نِعْمَةٍ اَنْعَمْتَ بِھَا عَلَیْنَا فِیْ قَدِیْمٍ اَوْ حَدِیْثٍ اَوْ سِرٍّ اَوْ عَلَانِیَةٍ اَوْ خَاصَّةٍ اَوْ عَامَّةٍ اَوْ حَیٍّ اَوْ مَیِّتٍ اَوْ شَاھِدٍ اَوْ غَائِبٍ لَكَ الْحَمْدُ حَتّٰی تَرْضٰی وَلَكَ الْحَمْدُ اِذَا رَضِیْتَ وَصَلَّی اللّٰهُ عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ

All praise is due to Allah. O Allah! Our Lord! All praise is for You, for You created us, and provided for us, and guided us, and taught us, and saved us; and relieved our difficulties. All praise is due to You for (the blessing of) Imaan, and of Islam. All praise is due to You for (the blessing of) Quran. All praise is due to You for our families, our wealth and our wellbeing. You humiliated our enemies; and expanded our sustenance; and manifested our security; You replaced our divisiveness with unity; and perfected our wellbeing. And whatever we sought from You, our Lord, You granted us. For this, all praise is due to You; an abundant praise. For You is all praise for every blessing that You blessed us with, be it old or new; secret or public, exclusive or general; (upon) the living or dead; present or absent. All praise is for You till You are pleased; and all praise is for You when You are pleased. Peace and blessings upon Prophet Muhammad and his family and Companions.

سب تعریف اللہ کے لیے ہیں، اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! تمام تعریفیں تیرے ہی لیے خاص ہیں کہ تو نے ہمیں پیدا کیا، ہمیں رزق عطا فرمایا، ہمیں ہدایت سے نوازا، ہمیں علم کی دولت سے مالامال فرمایا، گمراہی سے نکالا، ہمیں غم سے دور رکھا تمام حمدیں تیرے لیے ہیں ایمان کے ساتھ، تمام حمدیں تیرے لیے ہیں اسلام کے ساتھ، تمام حمدیں تیرے لیے ہیں قرآن کے ساتھ، تمام حمدیں تیرے لیے ہیں اہل، مال اور عافیت کے ساتھ، تو نے ہمارے دشمنوں کو رسوا کیا، ہمارے رزق کو فراخ کیا، امن و سکون بخشا، ہماری فرقہ بندی کو اجتماعیت میں بدل دیا، اور ہماری خیروعافیت کو احسن بنایا، ہم نے جو مانگا سو تو نے دیا۔ پس اس پر تیرے ہی لیے ہیں تمام اور بے شمار حمدیں۔ تمام حمدیں تیرے ہی لیے ہیں ہر ایک نعمت پر جو تو نے ہم پر کی، قدیم ہو یا جدید، ظاہر ہو یا باطن، خاص ہو یا عام، زندہ پر ہو یا فوت شدہ، حاضر ہو یا غائب پر،تمام حمدیں تیرے ہی لیے ہیں جب تک کہ تو راضی ہو جائے اور تمام حمدیں تیرے ہی لیے ہیں جب راضی ہو جائے۔ وصلی اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم

Found in