While changing sides due to hunger
رات کو بھوک کی وجہ سے پہلو بدلتے وقت
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَیْنَهُمَا الْعَزِیْزُ الْغَفَّارُ
There is no deity but Allah, the One, the Victorious, Lord of the heavens and the earth and all that is between them, the All-Mighty, the All-Forgiving.
الله کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ اکیلا، زبردست ہے۔ آسمانوں، زمین اور جوکچھ ان دونوں کے درمیان ہے ان کا رب ہے۔ وہ بہت عزت والا اور بہت بخشنے والا ہے۔
(صحیح ابن حبان ،ج12: ،5530 )