اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَاهْدِنِیْ وَارْزُقْنِیْ
O Allah forgive me and have mercy on me and perfect my flaws for me and guide me and provide for me
اے اللہ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، میر ے حالات درست فرما، مجھے ہدایت عطا فرما اور مجھے رزق عطا فرما۔
سنن التّرمذی:284[ضعیف]