Dua for Increase in Knowledge

علم نافع کا سوال کرنا

Dua for Beneficial Knowledgeعلم نافع کا سوال

اَللّٰهُمَّ انفَعْني بِمَا عَلَّمْتَنِي، وَعَلِّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي، وَارْزُقْنِي عِلْمَاً تَنْفَعُنِي بِهِ

Oh Allah benefit me with what you teach me and teach me what will benefit me and provide me with knowledge that will benefit me.

اے اللہ! جو تو نے مجھے سکھایا، اس کے ذریعے مجھے نفع دے اور مجھے وہ چیز سکھا دے، جو میرے لیے فائدہ مند ہو اور مجھے ایسا علم عطا فرما کہ جس کے ذریعے تو مجھے نفع دے

السلسلة الصحيحة:3151

Found in