اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
O Allah, bestow favour upon Muhammad and his wives and his children as you have bestowed favour upon the family of Ibrahim. And bless Muhammad and his wives and his children as you have blessed the family of Ibrahim, you are Praiseworthy, most Glorious.
اے اللہ! محمد (ﷺ) اور آپ کی ازواج اوراولاد پر اپنی رحمت نازل فرما جیسے تو نے آل ابراہیم پررحمت نازل فرمائی اور محمد (ﷺ) اور آپ کی ازواج اوراولاد پر اپنی برکت نازل فرما جیسے تو نے آل ابراہیم پر برکت نازل فرمائی تھی بلاشبہ تو تعریف کیا ہوا اور عظمت والا ہے
-