Morning Supplications

صبح کے اذکار

اَللّٰهُمَّ بِكَ اَصْبَحْنَا وَ بِكَ اَمْسَیْنَا وَ بِكَ نَحْیَا وَ بِكَ نَمُوْتُ وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ

Allāhumma bika aṣbaḥnā wa bika amsainā, wa bika naḥyā, wa bika namūtu wa ilaikal maṣīru. (Once in the morning)

O Allah! By Your leave we reach the morning and by Your leave we reach the evening and by Your leave we live and by Your leave we will die and to You is our return. (Once in the morning)

اے الله! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے (ایک بار)

Jāmi‘ al-Tirmidhī: 3391 Ṣaḥīḥ

سنن الترمذی : 3391 صحیح

Background & narration

Abū Hurairah (r.a) narrated that the Prophet (s.a.w) used to teach his companions to say in the morning, O Allah! By Your leave we reach the morning and by Your leave we reach the evening and by Your leave we live and by Your leave we will die and to You is our return. and to say in the evening, O Allah! By Your leave we reach the evening and by Your leave we reach the morning and by Your leave we live and by Your leave we will die, and to You is our resurrection. [Jāmi‘ al-Tirmidhī: 3391]Ṣaḥīḥ

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم اپنے صحابه کو سکھاتے که جب تم میں سے کوئی صبح کرے تو یوں کہے٠ اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَ اِلَیْکَ الْمَصِیْرُ۔ اے الله! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے۔ (صبح ایک بار) اور جب شام کرے تو یوں کہے: اَللّٰھُمَّ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ اَصْبَحْنَا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَ اِلَیْکَ النُّشُوْرُ اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نےصبح کی اور تیرے حکم سے ہم جیتے اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف دوبارہ اٹھایا جانا ہے۔ (شام ایک بار) (سنن الترمذی : 3391) صحیح

Found in