Evening SupplicationsEvening Supplications

Evening Supplicationsشام کے اذکار

یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ وَ لَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ

Yā Ḥayyu Yā Qayyūmu bi raḥmatika astaghīthu, aṣliḥ lī sha’nī kullahū, wa lā takilnī ilā nafsī ṭarfata ‘ainin. (Once in the morning and evening)

O Ever-Living, O Self-Subsisting, by Your Mercy I seek (Your) assistance, rectify for me all my affairs and do not give me charge of myself, even for a blink of an eye. (Once in the morning and evening)

اے زندہ اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں کہ میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر (ایک بار)

Al-Mustadrak ‘ala al-Ṣaḥīḥain lil-Ḥākim, Vol: 2, Ḥadīth: 2044 Ḥasan

المستدرک للحاکم، ج: 24، 2044 حسن

Background & narration

Anas Ibn Mālik (r.a) reported that the Messenger of Allah (s.a.w), advised Fāṭima (r.a), ‘You should say in the morning and evening, O Ever-Living, O Self-Subsisting, by Your Mercy I seek (Your) assistance, rectify for me all my affairs and do not give me charge of myself, even for a blink of an eye.’ [Al-Mustadrak ‘ala al-Ṣaḥīḥain lil-Ḥākim, Vol: 2, Ḥadīth: 2044] Ḥasan

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے کہا میری وصیت سننے کے بعد تمہیں کیا چیز روکتی ہے کہ تم صبح وشام یہ کہو: یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ۔ اے زندہ اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں کہ میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر۔ (صبح و شام ایک بار) (المستدرک للحاکم، ج: 24، 2044) حسن

Found in