اَللّٰهُمَّ إنِّي أسْأَلُكَ إيْمَانًا لَا يَرْتَدُّ، وَنَعِيْمًا لَا يَنْفَدُ، وَمُرَافَقَةَ النَّبيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ، فِيْ أَعْلَى غُرَفِ الْجَنَّةِ، جنَّةِ الخُلدِ
O Allah, I ask you for firm faith that does not revert, and bliss that never ends and the companionship of Muhammad ﷺ at the highest (level) of Paradise.
اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ایسے ایمان کا سوال کرتا ہوں جس سے میں کبھی پیچھے نہ ہٹوں، ایسی نعمتوں کا جو کبھی ختم نہ ہوں اور ہمیشہ کی جنت کے اعلی مقام پر نبی ﷺ کی رفاقت کا (سوال کرتا ہوں)
صحيح ابن حبان الصفحة أو الرقم: 1970