Dua for the Ability to Benefit from Senses of Sight and Hearing

سماعت و بصارت سے صحیح فائدہ اٹھانے کے لیے دعا کرنا

Masnoon Duaمسنون دعاء

‏ اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ يَظْلِمُنِي وَخُذْ مِنْهُ بِثَأْرِي

O Allah, give me pleasure in my hearing and my sight, and make it the inheritor from me, and aid me against whoever oppresses me, and take vengeance from him for me

الٰہی! میرے کان اور میری ٓنکھ سے مجھے نفع پہنچا اور ان دونوں(اعضاء) کو میرا وارث کر، اور مجھ پر ظلم کرنے والے پر میری مدد کر، اور میرے دشمن سے میرا بدلہ لے لے

[جامع الترمذی:3604]

Found in