Umrah

Umrah

بِسْمِ اللّٰهِ وَالسَّلَامُ عَلٰي رَسُوْلِ اللّٰهِ،اَللّٰهُمَّ اغْْفِرْلِيْ ذُنُوْبِيْ وَافْتَحْ لِيْ اَبْوَابَ فَضْلِكَ۔

While leaving the masjid, place your left foot out of the masjid and supplicate: In the name of Allah, and peace be upon the Messenger of Allah. O Allah! Forgive my sins and open for me the doors of Your bounty.

مسجد سے نکلتے وقت اپنا بایاں پا ئو ں مسجد سے باہر رکھیں اور یہ دعا مانگیں الله کے نام سے ،الله کے رسول پر سلام ہو ، اے اﷲ! میرے گناہ معاف فرمادے اور میرے لیے اپنے فضل کے دروازے کھول دے۔

Sunan ibn Majah: 771

سنن ابن ماجہ:771

Found in