بِاسْمِ اللهِ یُبْرِیْكَ وَ مِنْ كُلِّ دَاءٍ یَشْفِیْكَ وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ وَ شَرِّ كُلِّ ذِیْ عَیْنٍ
In the name of Allah, may He heal you, and from every illness may He cure you, and from the evil of an envier when he envies, and from the evil of every possessor of an [evil] eye.
اللہ کے نام کے ساتھ، وہ آپ کو صحت دے اور ہر بیماری سے شفا دے اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے اور ہر بُری نظر والے کے شر سے [محفوظ رکھے]