Praise to Allah for the Honor through Islam

اللہ کی حمد جس نے اسلام کے ذریعے امت کو عزت دی

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي اَكْرَمَ الْاُمَّةَ بِدِيْنِ الْاِسْلَامِ،اَحْمَدُهُ سُبْحَانَهُ وَاَشْكُرُهُ عَلٰى آلَائِهِ الْجَلِيْلَةِ وَنِعَمِهِ الْعِظَامِ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَلَا نِدَّ وَلَا مَثِيْلَ لَهُ فِي الْاَنَامِ

Al-ḥamdu lillāhi alladhī akrama al-ummah bidīni al-Islām, aḥmaduhu subḥānahu wa ashkuruhu ‘alā ālā’ihi al-jalīlah wa ni‘amihi al-‘iẓām, lā ilāha illā Allāhu waḥdahu lā sharīka lah, wa lā nidd wa lā mathīla lahu fī al-anām.

All praise is for Allah, who honored this Ummah with the religion of Islam. I praise Him, Glorified is He, and thank Him for His magnificent favors and great blessings. There is no deity except Allah alone, without any partner; He has no rival and no equal among creation.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے اس امت کو دینِ اسلام کے ذریعے عزت بخشی۔ میں اللہ سبحانہ کی حمد بیان کرتا ہوں اور اس کےعالی قدر احسانات اور عظیم نعمتوں پر اس کا شکرادا کرتا ہوں۔ اللہ کے سواکوئی معبودِ برحق نہیں ہے وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور تمام مخلوقات میں نہ کوئی اس کا ہمسر ہے اور نہ ہی اس کا کوئی مثیل ہے۔

Found in