Praise to Allah – The Creator and All-Knowing

اللہ خلاق و علیم کی حمد

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْخَلَّاقِ الْعَلِيْمِ، الْغَفُورِ الرَّحِيْمِ، السَّمِيعِ الْبَصِيْرِ الْغَنِيِّ الْحَلِيْمِ؛ نَحْمَدُهُ عَلٰى مَا هَدَانَا وَاجْتَبَانَا، وَنَشْكُرُهُ عَلٰى مَا اَعْطَانَا وَاَوْلَانَا

Al-ḥamdu lillāhi al-khallāqi al-‘alīm, al-ghafūri ar-raḥīm, as-samī‘i al-baṣīri al-ghaniyyi al-ḥalīm; naḥmaduhu ‘alā mā hadānā wa ajtabānā, wa nashkuruhu ‘alā mā a‘ṭānā wa awlānā.

All praise is for Allah, the Creator, the All-Knowing, the Forgiving, the Merciful, the All-Hearing, the All-Seeing, the Self-Sufficient, the Forbearing. We praise Him for guiding us and choosing us, and we thank Him for what He has granted and bestowed upon us.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تخلیق کا عمل جاری کرنے والا اور بہت زیادہ علم رکھنے والا ہے، بخشنے والا اورنہایت مہربان ہے، خوب سننےاورخوب دیکھنے والاہے، بےنیاز و بردبار ہے۔ ہم اس کی حمد کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں منتخب فرمایا اور ہم اس کا شکرادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں عطا کیا اوراپنی نعمتوں سے نوازا۔

Found in