اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ذِي الْقُوَّةِ الْقَادِرَةِ وَالْحِكْمَةِ الْبَاهِرَةِ لَايَنْفُذُ اِلَّا اَمْرُهُ وَلَا يَمْضِيْ اِلَّا قَدَرُهُ
Al-ḥamdu lillāhi dhī al-quwwati al-qādirah wa al-ḥikmati al-bāhirah, lā yanfuḏu illā amruhu wa lā yamḍī illā qadaruhu.
All praise is for Allah, the Possessor of mighty power and overwhelming wisdom. None prevails except His command, and none is carried out except His decree.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو بے پایاں قوت وقدرت رکھنے والا ہے اور وہ نہایت حکمت والا ہے ، صرف اسی کا حکم چلتاہے اور صرف اسی کا فیصلہ جاری و ساری ہوتا ہے۔