اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ، لَايَنَالُ السَّعَادَةَ وَالْكَرَامَةَ اِلَّا مَنْ اَطَاعَهُ وَاتَّقَاهُ، وَلَا تَطِيْبُ الْحَيَاةُ اِلَّا بِالْقُرْبِ مِنْهُ وَنَيْلِ رَضَاهُ، اَحْمَدُهُ جَلَّ فِي عَلَاهُ
Al-ḥamdu lillāh, lā yanālu as-sa‘ādah wa al-karāmah illā man aṭā‘ahu wattaqāh, wa lā taṭību al-ḥayāt illā bil-qurbi minhu wa nayli riḍāh, aḥmaduhu jalla fī ‘alāh.
All praise is for Allah; none attains true happiness and honor except the one who obeys Him and fears Him, and life does not become pleasant except by being near to Him and attaining His pleasure. I praise Him, exalted in His greatness.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ، سعادت اورعزت صرف اسی کو حاصل ہوتی ہے جو ا س کی اطاعت کرے اور اس سے ڈرے ۔زندگی خوش گوار نہیں ہوسکتی مگر اس کے قرب اور ا س کی رضا کے حاصل ہونے سے۔میں ا س کی حمد و ثناکرتا ہوں جو اپنی شان میں بلند و برتر ہے۔